the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ایران،7مارچ(ایجنسی) ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایرانی شہریوں کے امریکا کے سفر پر پابندی کے ردعمل میں ایران کی طرف سے امریکی شہریوں کے خلاف لگائی جانے والی ایسی ہی پابندی برقرار رہے گی۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ



مجید تخت روانچی نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی پابندیوں کے ردعمل میں جاری کیا گیا حکم ابھی تک لاگو ہے اس لیے نئے حکم کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے جنوری میں کہا تھا کہ امریکی صدر کے سفری پابندیوں کے حکم نامے کے جواب میں امریکی شہریوں کو بھی ایران کا سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.